حوزہ/ ’’عہد جانان‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام 9 ربیع الاول بروز دوشنبہ مسجد جمکران میں منعقد ہوا، آیت اللہ نوری ہمدانی کی امامت میں نماز مغرب اور عشاء ادا کی گئی، حوزہ علمیہ کے طلباء کی عمامہ گزاری بھی انجام پائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha